بابر اعظم نے قوم کو ٹی ٹونٹی فائنل جیتنے کی امید دلا دی

0 33

لاہور :   قومی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سیمی فائنل کے ساتھ ساتھ انشااللہ فائنل بھی جیتیں گے، ہر کھلاڑی عالمی ٹورنامنٹ میں 100 فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کر رہا ہے۔

ورلڈ کپ کے ہنگامہ خیز مقابلے جاری، پاکستان 11 نومبر کو سیمی فائنل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔ اس حوالے سے گرین کیپس کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم کو سپورٹ کرنے پر شائقین کے شکرگزار ہیں، ہر حالت میں اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تمام کھلاڑیوں کو اپنی ذمہ داریاں معلوم ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.