والدین اوراپنے پیاروں کو وقت دیں ، مایا علی کی مداحوں سے درخواست

0 31

کر ا چی : تو اپنے پاس والد کی تصویر لازمی رکھتی ہیں شاید اس لیے کہ جب انہیں اپنے والد کے بارے میں معلوم ہوا تو میں پاکستان میں نہیں تھیں ۔ لوگ ہمیں چھوڑ دیتے ہیں اور ہماری زندگی چلتی ہے لیکن وہ ہمارے دل میں جانے والوں کا ایک خاص مقام ہوتا ہے ۔ اداکارہ نے اپنے مداحوں سے درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ اپنے والدین اوراپنے پیاروں کو وقت دیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.