اہم خبریںبین الاقوامی

افغان سیکیورٹی صورتحال تشویشناک

برسلز :  عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ فون پر گفتگو کے بعد جاری اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کو حل کرنے کی واحد صورت یہ ہے کہ طالبان کے ساتھ فوری نتیجہ خیز مذاکرات کیے جائیں۔ اسٹولٹ نبرگ نے کہا کہ ہماری تنظیم مالی مدد سمیت افغانستان کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔ اپنے سول ماہرین کو افغانستان میں تعینات کرنے کے علاوہ ہم افغان اہلکاروں کو بیرون ملک بلا کر انہیں تربیت بھی دے سکتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button