اہم خبریںشوبز

والدہ علیزے کے گھرآئے مہمانوں کو نظر اندازکرنے پرنالاں

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) اداکارہ علیزے شاہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ انہیں بیٹی کا گھر آئے مہمانوں کو نظر انداز کرنا پسند نہیں ۔سوشل میڈیا پر علیزے شاہ کا والدہ کے ہمراہ ماضی کے ایک انٹرویو کا ایک کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں اداکارہ علیزے شاہ کی والدہ نے میزبان کے سوال پر جواب دیتے ہوئے علیزے کی ناپسندیدہ عادت سے متعلق بتایا۔علیزے کی والدہ کا کہنا تھا کہ جب کبھی علیزے کسی گھر آئے مہمان کو تھوڑا سا بھی اگنور کرتی ہے تو مجھے اچھا نہیں لگتا۔علیزے شاہ کاکہناتھاکہ مہمانوں سے ملنا میرے موڈ پر منحصر ہے ، اب زبردستی تو میں کسی کے پاس جاکر بیٹھ نہیں سکتی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button