اہم خبریںبلوچستان

سبی : قومی شاہراہ پر گیس ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم ایک شخص جاں بحق , دوسرا زخمی

ویب ڈیسک کے مطابق  سبی کے علاقے لمجی کے قریب قومی شاہراہ پر گیس ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیاہے۔

لیویز حکام کے مطابق گزشتہ روزسبی میں قومی شاہراہ پر لمجی کے قریب گیس ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جبکہ اورنگزیب زخمی ہوگیا،لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button