پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم 31اکتوبر کو آسٹریلیا الیون کیخلاف ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچ کھیلے گی

0 38

اسلام آباد:  پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم 31اکتوبر کو آسٹریلیا الیون کے خلاف ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچ کھیلے گی۔شیڈول کے مطابق 3 نومبر کو قومی ٹیم پہلا ٹی ٹونٹی میچ بمقام سڈنی میں کھیلے گی ، آسٹریلیا اور قومی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ پانچ نومبر کو کھیلا جائیگا ،تیسرا میچ 8نومبر کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان11تا 13نومبر کو تین روزہ وارم اپ میچ کوکھیلا جائیگا جبکہ 15تا 16نومبر کو دوروزہ وارم اپ میچ کھیلا جائیگا۔ شیڈو کے مطابق21تا 25نومبر کو پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائیگا جبکہ 29 نومبر تا 3 دسمبر تک دوسراٹیسٹ میچ کھیلا جائیگا جو ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.