لورلائی سے چوری کی گئی سولرسسٹم برآمد

0 37

سنجاوی : لورلائی سے چوری کی گئی سولرسسٹم سنجاوی لیویز نے برآمد کرلی ۔سنجاوی لیویز شاٹ کاٹ لیویز کے چیک پوسٹ پر ایک مشکوک گاڑی کی تلاشی کے بعد لورلائی سے چوری کی گئی 10سے زائد سولر سسٹم برآمد کرلی گئی ۔لیویزذرائع کیمطابق گاڑی میں سوار تینو ں چوروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار چوروں کا تعلق سنجاوی اور لورلائی سے ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.