بلوچستان میں اے آئی حاضری نظام کے تحت مزید 72 ڈاکٹرز ملازمت سے برطرف
کوئٹہ: بلوچستان میں اے آئی حاضری نظام کے تحت مزید 72 ڈاکٹرز ملازمت سے برطرف
کوئٹہ: طویل غیرحاضری پر ڈاکٹرز کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری، احکامات فوری نافذ
کوئٹہ: محکمہ صحت میں اب تک ملازمت سے برطرف کیے گئے ملازمین کی تعداد 200 ہوگئی
کوئٹہ: غیرحاضری پر ملازمین کی تنخواہوں سے اب تک 41 کروڑ روپے کی کٹوتی کی جاچکی ہے
کوئٹہ: حاضری اور نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں پر 11 ہزار ملازمین سے وضاحت طلب
کوئٹہ: مزید 800 ملازمین کے خلاف محکمانہ کارروائی جاری
کوئٹہ: اے آئی حاضری نظام کے ذریعے سرکاری ہسپتالوں اور مراکز صحت میں عملے کی حاضری کی نگرانی جاری
