ایرانی قیادت کا صفایا ہوچکا، مذاکرات کس سے کریں: ڈونلڈ ٹرمپ

0

ریڈیو انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی قیادت کا صفایا ہوچکا ہے، سمجھ نہیں آتا کہ مذاکرات کس سے کیے جائیں، تاہم مذاکرات کے لیے ایرانی قیادت کا موجود نہ ہونا کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ ایران سے ضمانت چاہیے کہ وہ کبھی ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے گا، اگر ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوتا تو اسے سر کہہ کر مخاطب کرتا، لیکن وہ ایران کو سر کہہ کر مخاطب کرنے والے نہیں ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.