ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل گلوکارہ الیکسس ولکنز سے منگنی کر لی
ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل نے اپنی دیرینہ ساتھی اور کنٹری گلوکارہ الیکسس ولکنز سے منگنی کر لی۔
27 سالہ الیکسس ولکنز نے سوشل میڈیا پرمنگنی کا اعلان کرتے ہوئےکاش پٹیل کے ساتھ تصویر شیئر کی، جس میں انہوں نے ہیرے کی انگوٹھی پہن رکھی تھی۔
الیکسس ولکنز نےتصویر کے ساتھ دلچسپ کیپشن میں لکھا کہ ہم قانون کو درمیان میں لے آئے،کاش پٹیل نے بھی انکی پوسٹ دوبارہ شیئر کرتے ہوئے دل اور انگوٹھی کے ایموجیز استعمال کیے۔
