لورالائی: ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کا یومِ اساتذہ پر پیغام

22

لورالائی   —
ڈپٹی کمشنر میران بلوچ نے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر کہا کہ اساتذہ نئی نسلوں کے معمار اور معاشرے کے ستون ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت اساتذہ کے مسائل کے حل اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ اساتذہ کی محنت سے لورالائی کا تعلیمی مستقبل مزید روشن ہوگا۔

Comments are closed.