چمن: غیر اخلاقی مواد کے خلاف پولیس کی کارروائی

17

چمن
ایس ایچ او ولی کاکڑ نے پولیس نفری کے ہمراہ پبلک کال آفسز پر کارروائی کرتے ہوئے کالے شیشے اور غیر اخلاقی پوسٹرز ہٹا دیے۔
انہوں نے مالکان کو سختی سے خبردار کیا کہ آئندہ نابالغ بچوں کے میموری کارڈز بھرنے یا غیر اخلاقی مواد کے مظاہر پر سخت کارروائی ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ ڈی پی او عبداللہ چیمہ کی ہدایت پر شہر میں امن و امان اور اخلاقی ماحول کے قیام کے لیے پولیس متحرک ہے۔

Comments are closed.