نال: ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر رقیہ عبید کی ذاتی کوشش، فٹسال گراؤنڈ کے لیے نیا گیٹ فراہم

19

 خضدار، 2 اکتوبر 2025: ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر خضدار، محترمہ رقیہ عبید نے نال کے دورے کے دوران کھلاڑیوں کا دیرینہ مسئلہ حل کرتے ہوئے نال فٹسال گراؤنڈ کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت مرکزی گیٹ فراہم کیا۔ اس سے قبل کھلاڑیوں کو گراؤنڈ میں داخلے کے لیے مشکلات کا سامنا رہتا تھا۔

مقامی کھلاڑیوں اور عوام نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ نال کے نوجوانوں کے لیے تاریخی سہولت ہے، جو کھیلوں کے فروغ میں ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کی مخلصانہ وابستگی کا واضح ثبوت ہے۔

Comments are closed.