برطانوی گواہوں کے ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کیلئے ایف آئی اے پراسیکوشن ٹیم متحرک، ایف آئی اے…
اسلام آباد (این این آئی)ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی گواہوں کے ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کے لیے ایف آئی اے پراسیکوشن ٹیم متحرک ہوگئی
