مانسہرہ(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ نے مدرسہ کے کم سن طالب علم سے زیادتی کے الزام میں گرفتار استاد قاری شمس الدین کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے نواحی علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد ہوئی جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔