ممبئی: بھارت کے ریلوے اسٹیشن پر گانا گا کر مشہور ہونے والی رانو منڈل کا بھارتی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مذاق بنانے اور تنقید کرنے کا جواب دینیکے لیے ان کی بیٹی الزبتھ ساٹھی رائے میدان میں آگئیں
جنیوا: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دعوی کیا ہے کہ ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران 161 افراد ہلاک ہوئے