وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا ریٹائرڈ افسر کی دوبارہ تقرری و تحصیلدار کچلاک کا چارج دینے پر…
کوئٹہ، 30 جولائی 2025
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ریٹائرڈ افسر مراد محمد مری کی تقرری سے متعلق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی خبروں اور عوامی تحفظات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی فوری انکوائری کا حکم دے دیا ہے مراد محمد مری…
