Daily Archives

July 30, 2023

پرتشدد انتہا پسندی روک تھام سے متعلق بل سینیٹ میں پیش،اپوزیشن ارکان کا احتجاج، نشستوں پر کھڑے ہو گئے

 پرتشدد انتہا پسندی روک تھام سے متعلق بل 2023سینیٹ میں پیش کر دیاگیا،بل وزیر مملکت برائے قانون شہادت اعوان نے پیش کیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بل پیش کرنے پر اپوزیشن ارکان احتجاج کرتے ہوئے نشستوں پر کھڑے ہو گئے ،سینیٹر ہمایوں…

آرمی چیف کا دورہ عرب امارات، پاکستان میں سفارتخانے نے تصویر شیئر کر دی

 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عرب امارات کے دورے کے دوران صدر محمد بن زید النہیان سےان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی، پاکستان میں اماراتی سفارتخانے نے تصویر شیئر کر دی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب…

عرفان صدیقی نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق بل کی فوری منظوری کی مخالفت کردی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق بل کی فوری منظوری کی مخالفت کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چھٹی کے روز صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے، پرتشدد انتہا پسندی روک تھام سے…

حکومتی اتحادی جماعتیں بھی برس پڑیں؛ چیئرمین سینیٹ نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھا م سے متعلق بل…

حکومتی اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن کی شدید مخالفت پر چیئرمین سینیٹ نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق بل ڈراپ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چھٹی کے روز صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس ہوا، اجلاس میں پرتشدد انتہا…

مراکش کی نوحیلہ بینزینا نے فٹ بال ورلڈ کپ کی پہلی باحجاب کھلاڑی کے طور پر تاریخ رقم کردی

مراکش کے ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں جنوبی کوریا کے خلاف کھیلنے والی نوحیلہ بینزینا نے فٹ بال ورلڈ کپ کی پہلی باحجاب کھلاڑی کے طور پر تاریخ رقم کردی۔عالمی میڈیا کے مطابق صحت اور حفاظت کی وجوہات کی بنا ءپر فیفا میں مذہبی طور پر سر ڈھانپنے…

بھارتی کرکٹ ٹیم کو کمزور ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست ، مداحوں نے سوشل میڈیا پر آڑے ہاتھوں لے…

ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے والی کمزور ٹیم ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بھارت کی شرمناک شکست پر انڈین شائقین اپنی ٹیم پر برس پڑے۔ بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ بارباڈوس میں کھیلا گیا جس میں ویسٹ…

یووراج سنگھ سے1 اوور میں 6 چھکے کھانے والے باؤلر سٹیورٹ براڈ نے اس حوالے سے بالآخر خاموشی توڑ دی

برطانوی باؤلر سٹیورٹ براڈ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ، اس موقع پر پہلی بار انہوں نے یووراج سنگھ سے 1 اوو ر میں 6چھکے کھانے کے بارے میں بھی اپنے تجربے کا اظہار کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ یووراج سنگھ کے چھکوں نے انہیں ذہنی طور پر مضبوط ہونے…

اٹلی کے سمندر سے 2 ہزار سال قبل ڈوبنے والے جہاز کا ملبہ برآمد

 اٹلی کےساحلی علاقے سے 2 ہزار سال سے زائد عرصے قبل ڈوبنے والےمال بردار بحری جہاز کا ملبہ دریافت کیا گیا ہے، ماہرین نے اسے ایک زبردست دریافت قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بحری جہاز سلطنت روم کی ملکیت اور 21 سے 22 سو سال پرانا ہے…

سعودی عرب یوکرین میں امن کے حوالے سے مذاکرات کی میزبانی کرے گا

سعودی عرب کی میزبانی میں یوکرین میں امن سے متعلق اجلاس آئندہ ماہ ہو گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب یوکرین جنگ کے حوالے سے مذاکرات کی میزبانی کرے گا جس میں مغربی ممالک، یوکرین، بھارت اور برازیل سمیت ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک کو…

9گھنٹے کی فلائٹ میں شرابی مسافر کی امریکی ماں بیٹی سے چھیڑ چھاڑ ، فحش حرکات کرنے کا واقعہ سامنے آگیا

 امریکی ایئر لائن میں شراب کے نشے میں دھت ایک شخص نے خاتون اور اس کی بیٹی کو 9 گھنٹے تک مسلسل ہراساں کئے رکھا، جس پر ایئر لائن کمپنی پر 2 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کر نے کا مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔ مقدمے میں ایئر لائن پر سنگین غفلت کا الزام…