Daily Archives

July 13, 2023

آئی ایم ایف پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں ہے یہ بہت سخت شرائط ہیں، وزیراعظم

ملتان: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی شرائط سخت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کا پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں ہے یہ بہت سخت شرائط ہیں جنہیں ہم نے ملک میں استحکام کی خاطر برداشت کیا۔ ملتان میں زیر تعمیر ہسپتالوں…

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس سپریم کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل  کے خلاف کیس کی سماعت…

آن لائن لون ایپس؛ ایف آئی اے کا ملوث عناصر کو جلد گرفتار کرنے کے حکم

 اسلام آباد: آن لائن لون ایپس کے ذریعے سادہ لوح افراد کو قرضوں میں پھنسا کر سود لینے و بلیک میل کرنے کے حوالے سے راولپنڈی کے شہری کی بے بسی سے خودکشی کرنے کا واقعہ سامنے آنے کے بعد ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے نوٹس لے لیا۔ ڈائریکٹر جنرل…

ملک بھر میں آج سے مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز

 اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز ہو رہا ہے ، جس کا 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ موسم بدلتے ہی اسلام آباد، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ…

لاہور؛ بچے کی اغواکار ذہنی مریضہ سے اجتماعی زیادتی کا انکشاف

لاہور سے اغوا ہونے والے چار سالہ بچے محمد یوسف کی بازیابی پر پولیس نے کریڈٹ تو لے لیا لیکن تفتیش میں سنگین غلطی سامنے آگئی- جنوبی چھاؤنی سے اغوا ہونے والے بچے کے کیس میں اہم انکشافات ہوگئے۔ بچے کو اغواء کرنیوالی خاتون ذہنی مریضہ اور…

ہدایتکار ابو علیحہ نے سندھی زبان میں فیچر فلم بنانے کا اعلان کر دیا

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور ہدایتکار ابو علیحہ نے سندھی زبان میں فیچر فلم ’بھوپو‘ بنانے کا اعلان کر دیا۔ فلم جاوید اقبال، ان کہی کہانی اور دادل جیسی فلموں کے لئے مشہور ہدایتکار ابو علیحہ کا کہنا ہے کہ 26 سالوں بعد سندھی زبان میں…

کراچی کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوتی دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے، ہارون شاہد

کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار اور گلوکار ہارون شاہد کا کہنا ہے کہ انہیں کراچی کا حال دیکھ کر بےحد افسوس ہوتا ہے۔ حال ہی میں ہارون شاہد ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے کراچی اور لاہور کی زندگی میں فرق پر بات کرتے ہوئے کراچی کے…

پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل سری لنکا کو بڑا دھچکا لگ گیا

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے ٹیسٹ کپتان دیموتھ کرونارتنے کی ہیمسٹرنگ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے، وہ اگلے 48 گھنٹوں بعد کولمبو میں…

یو ایس ٹی10 لیگ؛ پاکستان کے 10 کرکٹرز ٹورنامنٹ میں رنگ جمائیں گے

یو ایس ماسٹرز ٹی10 لیگ کے افتتاحی ایڈیشن میں 10 پاکستانی کرکٹرز ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ ہوا جس میں ٹیموں نے اپنے اپنے حتمی اسکواڈ تشکیل دیئے، ایونٹ کا افتتاحی ایڈیشن اگلے ماہ امریکا میں…

نئی دہلی بارش کے پانی میں ڈوب گیا؛ریلہ وزیراعلیٰ ہاؤس اوراسمبلی تک پہنچ گیا

نئی دہلی: دریائے جمنا میں پانی کی سطح بلند ہونے پر سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا اور دارالحکومت تالاب کا منظر پیش کرنے لگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمنا میں پانی کی سطح آج دوپہر 1 بجے 208.62 میٹر تھی کیونکہ ہریانہ میں ہتھنی کنڈ…