ملک دیوالیہ کرنے کیلیے بدخواہ دن رات جادو ٹونا کررہے تھے، وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ کرنے کے لیے بدخواہ دن رات جادو ٹونا کررہےتھے۔
کراچی میں نوجوانوں کو لیپ ٹاپ اور قرض فراہم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی نوجوانوں میں بےپناہ…
