Daily Archives

July 15, 2023

میرا جی تنازعات کا شکار کیوں رہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے انڈسٹری میں آنے والے نئے اداکاروں میں بارے میں ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا ہے اور خود سے متعلق تنازعات کے بارے میں بھی بات چیت کی۔ میرا جی نے کئی فلموں اور ڈراموں میں…

’ارتغرل‘ میں جنگوں سے زیادہ ساس بہو کی سازشیں اور رومانس دکھایا گیا، یاسر نواز

کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار یاسر نواز کا کہنا ہے کہ کسی بھی ڈرامے یا پروگرام کی طرف ناظرین کو متوجہ کرنے کیلئے ان کی ڈیمانڈ کے مطابق مواد دکھایا جاتا ہے۔ حال ہی میں اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر ایک انٹرویو کا حصہ بنے جہاں…

پانچ پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے

 لاہور: پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن ایک بار پھر کھلاڑیوں کی مانیٹرنگ کرنے میں ناکام ہوگیا، 5 ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آئے۔  کھلاڑیوں میں ممنوعہ ادویات کے استعمال کی روک تھام میں ایتھلیٹکس فیڈریشن ناکام دکھائی دے رہی جس کے باعث پاکستان…

میسی کی فیملی کے ساتھ گروسری شاپنگ کی ویڈیو وائرل

میامی: ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی کی اپنی فیملی کے ساتھ گروسری شاپنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لیونل میسی اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں ایک شاپنگ مارٹ…

بھارت اور متحدہ عرب امارات کا مقامی کرنسیوں میں تجارت پر اتفاق

بھارت اور متحدہ عرب امارات نے دوطرفہ تجارت مقامی کرنسیوں میں کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہفتہ کو متحدہ عرب امارات کے دورہ پر ابو ظبی پہنچے جہاں انکی متحدہ عرب امارت کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سمیت دیگر اعلیٰ…

جنوبی کوریا میں طوفانی بارشیں، مختلف حادثات میں 24 افراد ہلاک

سیول: جنوبی کوریا میں طوفانی بارشوں کے تیسرے دن لینڈ سلائیڈنگ اور ڈیم ٹوٹ جانے کے باعث 24 افراد ہلاک اور ہزاروں نقل مکانی کرچکے ہیں۔ جنوبی کوریا کی یونہاپ نیوز ایجنسی نے مختلف صوبائی حکومتوں کے حوالے سے بتایا کہ کہ 3 روز سے جاری طوفانی…

آصف زرداری اور وزیراعظم کا سینئر سیاست دان کو نگراں وزیراعظم بنانے پر اتفاق

 لاہور: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اُن کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ہوئی، جس میں قومی اسمبلی مقررہ وقت پر تحلیل  کرنے اور سینئر سیاست دان کو بطور نگراں وزیراعظم لانے پر اتفاق…

دنیا بھی ہماری کارکردگی کو تسلیم کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

دھابیجی: چئیرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام سے معاشی انقلاب ٹھٹہ سے شروع ہوکر ملک میں پھیلے گا، آنے والے انتخابات کے بعد ہماری حکومت بنے گی۔ یہ بات انہوں نے ہفتے کو دھابیجی…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب کیلئے قیامت سے کم نہیں، سراج الحق

 لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب طبقہ کیلئے قیامت سے کم نہیں، حکومت عوام پر ظلم کی بجائے اپنی مراعات ختم کرے۔ سراج الحق نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، ٹیرف بڑھا…

بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا گردشی قرضوں کی وجہ سے ہماری ضرورت ہے، وزیراعظم

 لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑ رہا ہے، بجلی مہنگی کرنا  آئی ایم ایف کی شرط ہے مگر گردشی قرضوں کی وجہ سے ہماری ضرورت بھی ہے۔  لاہور میں تاجروں اور صنتکاروں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا…