Daily Archives

July 8, 2023

بے امنی، بھتہ گیری، ٹرکوں کو جلانے کیخلاف، ہرنائی میں مکمل شٹرڈاﺅن، تمام بازار بند رہے

کوئٹہ (آن لائن) ضلع ہرنائی میں جاری تخریب کاری ،بھتہ گیری،چوری و ڈکیٹی اور کوئٹہ ہرنائی شاہراہ پر چپر رفٹ اور مانگی کے مقامات پر11 ٹرکوں کو مکمل جلانے اور 30 ٹرکوں کے ٹائروں و انجنوں پر فائرنگ کرکے مجموعی طور پر کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے…

کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، دو زخمی

 کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، دو زخمی۔ کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ لاش اور زخمیوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔ جاں بحق شخص کی شناخت 50…

بیوٹمز سٹی کیمپس کو خلاف ضابطہ کرایہ پر دینے کا معاہدہ قبول نہیں، اسٹاف ایسوسی ایشن

کوئٹہ (این این آئی) بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن نے اپنے ایک بیان میں بیوٹمز کے سٹی کیمپس کو قوانین کے بر خلاف بلوچستان یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل سائنسز کو کرائے پر دینے کے معاہدے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ کے کسی…

عام انتخابات میں ٹھپہ مافیا اور عوام دشمن سرکاری گروہ کو عبرت کا نشانہ بنا دیں گے، نیشنل پارٹی

تربت. نیشنل پارٹی مضبوط سیاسی حکمت عملی کے تحت آنے والے انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی، ٹھپہ مافیا اور عوام دشمن سرکاری گروہ کو عبرت کا نشان بنا دینگے موسمی بٹیروں کی نیشنل پارٹی میں گنجائش نہیں، سیاسی کارکن کو نیشنل پارٹی میں اولیت حاصل ہے…

پریانکا چوپڑا کی امریکی ویب سیریز ’سائیٹیڈل‘ مشکلات میں پھنس گئی

لاس اینجلس: ایمازون کی چیف ایگزیکٹیو اینڈی جیسی نے اپنے او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے کچھ پروگراموں کی لاگت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے جس میں پریانکا چوپڑا کی ویب سیریر ’سائیٹیڈل‘ سرفہرست ہے۔  بھارتی سپراسٹار اور رچرڈ میڈن کی کاسٹ پر مشتمل سیریز کو…

امیتابھ نے ایک بار ہاتھ باندھ کر قرضہ لوٹانے کی یقین دہانی کرائی، انجان سری واستو

 ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار انجان سری واستو نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ہاتھ باندھ کر انہیں کہا کہ وہ ان کے ادھار کے پیسے جلد لوٹادیں گے۔  ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے 80 اور 90 کی دہائیوں کے…

ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی شرکت؛ وزیراعظم نے ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی

بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں قومی کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی قاٸم کردی گئی۔  وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈکپ 2023 میں پاکستانی ٹیم کی میگا ایونٹ میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ کرنے کیلئے ہائی…

بیٹی کی رخصتی پر شاہد آفریدی کا جذباتی پیغام، تصاویر شیئر کردیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بڑی بیٹی کی رخصتی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’’میری پیاری بیٹی! کل کی طرح…

ایران میں پولیس اسٹیشن پر خود کش حملہ، 2 پولیس افسران سمیت 6 ہلاک

تہران: ایران کے شورش زدہ جنوبی مشرق میں ایک پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد اور خودکش حملہ آوروں کے حملے میں 2  پولیس افسران اور 4 حملہ آور مارے گئے۔  ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ صوبہ سیستان-بلوچستان کے دارالحکومت…

امریکا نے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیار تباہ کردئیے

  واشنگٹن: امریکا نے اپنے دہائیوں پرانے کیمیائی ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے پرانے کیمیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کو تباہ کرنے کا اعلان کیا۔ صدر بائیڈن نے بیان میں کہا کہ  یہ اعلان کرتے ہوئے فخر…