کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، دو زخمی

0

 کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، دو زخمی۔ کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ لاش اور زخمیوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔ جاں بحق شخص کی شناخت 50 سالہ عبدالظاہر ولد محمد اکبر قوم دمڑ سکنہ کلی شیخ خان رئیسانی روڈ کوئٹہ سے ہوئی۔ پولیس واقعے کے حوالے سے تفتیش کررہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.