Daily Archives

July 5, 2023

ایک امیدوار کو صرف 2 حلقوں سے الیکشن لڑنے کی آئینی ترمیم منظور

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آئینی ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا، جس کے بعد کوئی بھی امیدوار بیک وقت دو حلقوں پر الیکشن میں حصہ لے سکے گا جبکہ اس سے زائد پر پابندی ہوگی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و…

لاہور میں بارش کے بعد ہنگامی دوروں پر وہاب ریاض کو تنقید کا سامنا

لاہور میں بارش کے بعد ہنگامی دوروں پر نگراں صوبائی وزیر کھیل اور قومی کرکٹر وہاب ریاض کو تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔ مون سون کی بارش کے بعد مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب وہاب ریاض نے خود گاڑی ڈرائیو کرکے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بارش…

فارما کمپنیوں کو آئندہ 2 ہفتوں میں ادویات پر بارکوڈز پرنٹ کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے تمام فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو آئندہ دو ہفتوں کے دوران ادویات پر بار کوڈز کی پرنٹنگ کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔  وفاقی سیکریٹری صحت افتخار شلوانی کی زیر صدارت پالیسی بورڈ کا اجلاس…

استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں کسی بھی جماعت سے الحاق نہ کرنے کا فیصلہ

 لاہور: استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے عام انتخابات میں کسی بھی جماعت کے ساتھ الحاق کے بجائے اپنے امیدوار میدان میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کا بدھ کے روز اجلاس ہوا، جس میں پیٹرن انچیف جہانگیر ترین، صدر علیم خان…

وزارت قانون نے جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

 اسلام آباد: پشاور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس، جسٹس مسرت ہلالی سپریم  کورٹ کی جج مقرر ہوگئیں،  وزارت  قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  صدر مملکت نے پشاور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس، جسٹس مسرت ہلالی کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ صدر…

شاہ رخ خان نہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار، ماہ نور بلوچ

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کی شخصیت اچھی ہے مگر وہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں ماہ نور بلوچ نے کہا کہ میری نظر میں شاہ رخ…

لاہور بارش؛ اداکارہ نادیہ جمیل کا گھر پانی میں ڈوب گیا

 لاہور: شہر میں ہونے والی ریکارڈ توڑ بارش میں پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل کے گھر کا بیرونی حصہ بھی پانی میں ڈوب گیا۔ اداکارہ نادیہ جمیل نے ٹوئٹر پر اپنے گھر کی کچھ ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں انکے گھر کا بیرونی حصہ مکمل طور پر…

ورلڈکپ؛ پاکستان کا سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا

بھارت میں شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کی شرکت سے قبل پاکستان سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ایک سرکاری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ حکومت پاکستان…

ورلڈکپ؛ عمر اکمل کی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے آفریدی کا بیان سامنے آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 میں مجھے عمر اکمل کی جگہ نہیں نظر آتی۔ مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل سے…

امریکا میں یوم آزادی کی تقریب میں فائرنگ؛ ہلاکتیںV

 واشنگٹن: امریکی ریاست شمالی لوویزیانا میں یوم آزادی کے جشن کی تقریب میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جائے وقوعہ پر ہر سال کی طرح اس سال بھی آزادی کا جشن منایا جا رہا تھا کہ اچانک مسلح شخص نے…