Daily Archives

July 23, 2023

عرفی جاوید کو فضائی سفر کے دوران جنسی ہراسانی کا سامنا

 ممبئی: بھارت کی نامور اور متنازعہ سوشل میڈیا اسٹار عرفی جاوید کو ممبئی سے گوا کے سفر کے دوران جنسی ہراسانی اور بدتمیزی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اپنے نازیبا فیشن کی وجہ سے میڈیا کی سرخیوں میں رہنے والی اسٹار نے ممبئی سے گوا تک سفر کیلئے…

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کے نئے پوسٹر نے شائقین کو حیرت میں ڈال دیا

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا فلم ’جوان‘ کیلئے مداحوں میں جوش دن بدن بڑھ رہا ہے اور فملسازوں کی طرف سے اس جوش کو مزید بڑھانے کی کوشش جاری ہے۔  ایکشن سے بھرپور ٹیزر اور دلفریب پوسٹروں کے بعد اب فلم کے ایک نئے کردار کی تصویر جاری…

پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا

کولمبو: اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 128 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے 353 رنز کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 40 اوورز میں 224 رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی طرف سے سفیان مقیم نے 3 ، مہران ممتاز، ارشد اقبال…

پاکستان 37 سال بعد ورلڈ جونئیر اسکواش کا چیمپئن بن گیا

پاکستان کے حمزہ خان ورلڈ جونئیر اسکواش چیمپئن بن گئے۔  پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے محمد حمزہ خان نے میلبرن میں کھیلی گئی جونئیر چیمپئن شپ کے فائنل میں مصر کے محمد ذکریا کو 1-3 سے شکست دیکر تاریخ دہرائی۔ 1986 کے بعد حمزہ پہلے…

او آئی سی کا سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے سویڈن کے خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے او آئی سی کے جنرل سیکریٹریٹ نے سویڈن کی حکومت کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے کہ ان کے خصوصی ایلچی کی حیثیت ختم کی جارہی ہے۔…

بھارت میں لینڈسلائیڈنگ سے 27 لاشیں برآمد، کئی افراد اب بھی لاپتہ

مہاراشٹر: مغربی ہندوستان کے ایک گاؤں ارشل وادی میں لینڈ سلائیڈنگ کے چار روز بعد بھی سینکڑوں امدادی کارکن ملبے تلے افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں اور اب تک 27 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ متعدد افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے…

نواز شریف کے خلاف سازشی ٹولے کا سربراہ ثاقب نثار تھا، شہباز شریف

فیصل آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سازشی ٹولے کا سربراہ ثاقب نثار تھا، نواز شریف کا تو پاناما اسکینڈل میں نام ہی نہیں تھا پھر بھی انہیں سزا دی گئی۔ فیصل آباد میں ستیانہ بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب…

یورپ میں پی آئی اے کی پروازیں بحالی کیلیے اہم پیش رفت

  کراچی: یورپ میں پی آئی اے کی پروازیں بحالی کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پی آئی اے کو ریموٹ آڈٹ میں کلیئر کر دیا۔ پی آئی اے کا ایاسا نے آن لائن آڈٹ چند ماہ قبل کیا تھا۔ یورپی ایوی ایشن…

دبئی میں نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان اہم ملاقات متوقع

 اسلام آباد: دبئی میں پاکستانی سیاست کے حوالے سے اتحادیوں کے درمیان اہم ملاقاتوں کا امکان ہے، آج دبئی میں آصف زرداری اور بلاول کی نواز شریف سے اہم ملاقات متوقع ہے جس میں انتخابات اور نگراں سیٹ اپ سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔  پیپلز پارٹی…

ہماری 14 ماہ کی حکومت کسی پل صراط سے کم نہ تھی ، رانا ثنااللہ

فیصل آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے ملک کو ایٹمی قوت بنایا لیکن نواز شریف کو ایک سازش کے ذریعے نااہل کیا گیا اور فتنے کو مسلط کردیا گیا۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ…