Daily Archives

July 29, 2025

خضدار میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک، ہائی وے ڈکیتی ناکام

خضدار، 29 جولائی 2025  : کوئٹہ-کراچی نیشنل ہائی وے   پر خضدار کے قریب منگل کے روز ہائی وے ڈکیتی کی کوشش کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ناکام بنا دیا، جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دستی نے بتایا…

جنوبی ایشیا کو عالمی انسانی حقوق کی تشکیل نو کی قیادت کرنی چاہیے: کانفرنس

اسلام آباد، 29 جولائی 2025 : ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) اور ساؤتھ ایشینز فار ہیومن رائٹس (ایس اے ایچ آر) کی مشترکہ علاقائی کانفرنس نے جنوبی ایشیا پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے منظرنامے کو از سر نو تشکیل دینے کے لیے…

حکومت پاکستان کا فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکج کا اعلان

اسلام آباد۔29جولائی  ():حکومت پاکستان نے فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے ۔وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) فلسطین کے مصیبت زدہ عوام کے لیے فوری انسانی امداد پر مشتمل سامان بھجوانے کا…

آرٹس کونسل کا مرحوم صحافی اور شاعر رشید نور کو خراج عقیدت

کراچی، 29 جولائی 2025 : آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے حسیں معین ہال میں معروف صحافی اور شاعر رشید نور کے لیے ایک دردناک تعزیتی نشست کا اہتمام کیا۔ اس نشست کی نظامت شکیل خان نے کی، جس میں مختلف شعبوں کی نمایاں شخصیات نے خراج عقیدت پیش کیا۔…

روشنیوں کا شہر — ضلع اوستہ محمد

ایری لاڑو اور موج واہ پوائنٹ پر سولر لائٹس کی تنصیب ڈسٹرکٹ چیئرمین نواب زادہ سالار خان جمالی کی قیادت میں روشن مستقبل کی جانب ایک اور قدم اوستہ محمد ۔ ضلع اوستہ محمد میں ترقی کا سفر تیزی سے جاری ہے۔ عوامی فلاح و بہبود کے تحت ڈسٹرکٹ چیئرمین…

تفصیلات کے مطابق رات کے وقت مکلی پولیس کو اطلاع ملی کہ مکہ ہوٹل مکلی کے پیچھے صحافی نزاکت شاہ سے 2…

سندھ پولیس ڈسٹرکٹ ٹھٹہ مورخہ 29 جولائی 2025 پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ) تفصیلات کے مطابق رات کے وقت مکلی پولیس کو اطلاع ملی کہ مکہ ہوٹل مکلی کے پیچھے صحافی نزاکت شاہ سے 2 نامعلوم ملزمان موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ ڈی ایس پی…

ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ…

ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع ٹھٹہ میں امن و امان بحال رکھنے کے حوالے سے ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری۔ ڈی آئی جی پی حیدرآباد طارق رزاق دھاریجو کی ہدایات پر ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کے احکامات پر ٹھٹہ پولیس کی جانب سے ضلع بھر…

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل خوشاب ساجد منیر کلیار کی زیر صدارت کانفرنس ہال میں پیرا فورس اتھارٹی کے حوالے…

سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)   ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل خوشاب ساجد منیر کلیار کی زیر صدارت کانفرنس ہال میں پیرا فورس اتھارٹی کے حوالے سے تعارفی اجلاس منقعد ہوا ۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر خوشاب چوہدری ضیاءاللہ، سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر سعد…

پاکستان – کرغزستان ٹریڈ اینڈ انوسیمنٹ فورم کا انعقاد

عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی کراچی (29جولائی 2025): صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری، عاطف اکرام شیخ، نے پاکستان میں کرغزستان کے اعلیٰ سطحی تجارتی وفد کا خیرمقدم کیا ہے؛ جس میں سینئر پارلیمنٹرینز، سفارتکار، تاجر…

عمران خان کے بیٹے پاکستان کے احتجاج میں شریک نہیں ہوں گے

راولپنڈی، 29 جولائی 2025 : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے آج اعلان کیا ہے کہ ان کے بیٹے، قاسم اور سلیمان، 5 اگست کو ہونے والے مظاہروں میں شریک نہیں ہوں گے۔ یہ اعلان منگل کے روز اڈیالہ جیل راولپنڈی میں عدالتی…