ابوظہبی چیمبر آف کامرس کی رکنیت میں 4.9 فیصد اضافہ
ابوظہبی۔28جولائی :ابوظہبی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی رکنیت میں 2025 کی پہلی ششماہی کے دوران 4.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق اس مدت کے دوران چیمبر کے ممبران کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 58 ہزار سے تجاوز کر گئی۔…
