اسکردو: گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا دوسرے روز بھی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ۔

19

اسکردو: گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا دوسرے روز بھی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ۔

اسکردو: گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے حالیہ بارشوں کی وجہ سے انے والے سیلاب سے متاثرہ سدپارہ گاوں کا دورہ کیا ۔
اسکردو : گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کو ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ دی ۔

اسکردو: سید مہدی شاہ نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کیں اور مسائل سنے۔

اسکردو: گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی اور متاثرین کی فوری امداد کے لئے ڈپٹی کمشنر کو ہدایات دیں۔

اسکردو: گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کے ٹو مہم جوئی کے دوران جاں بحق ہونے والا کوہ پیما افتخار حسین سدپارہ کے گھر جاکر لواحقین سے تعزیت کی ۔
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے مرحوم افتخار سدپارہ کے بچوں کی تعلیمی اخراجات کا زمہ لیا ۔

Comments are closed.