اسلام آباد تھانہ بھارہ کہو اور ہومی سائیڈ یونٹ کی بڑی کارروائی,

23

اسلام آباد تھانہ بھارہ کہو اور ہومی سائیڈ یونٹ کی بڑی کارروائی,

  اندھے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار ،

پولیس نےاندھے قتل میں ملوث دو ملزمان نوید اختر اور مجاہد اقبال گرفتار کرلیا۔

ملزمان نے29 مئی 2025 کو تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں مقتول سبحان کو تشدد کرکے قتل  کیا تھا،

مقتول کی نعش جنگل میں پھینک دی تھی ۔

ڈی آئی جی اسلام آباد نے وقوعہ کا نوٹس لے کر ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کے احکامات جاری کئے تھے۔

پولیس ٹیم نے جدید تکنیکی اور سائنسی تقاضوں پر تفتیش کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا،ڈی ائی جی اسلام اباد

ملزمان کو ٹھوس شواہد کی روشنی  میں چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق

Comments are closed.