Daily Archives

June 27, 2023

چاغی میں محمد حسنی قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم، 5 افراد زخمی

چاغی (یواین اے) چاغی بازار زمیندار چوک میں محمد حسنی قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم 5افراد شدید زخمی ہوئے تفصیلات کے مطابق چاغی بازار زمیندار چوک میں محمد حسنی قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم سے 5افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں آر ایچ سی چاغی میں طبی…

ہرنائی میں تسلسل سے تخریب کاری کے واقعات پر ذمے دار ادارے رپورٹ دیں، گورنر بلوچستان

کوئٹہ (یو این اے) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے گذشتہ روز ہرنائی کے قریب مانگی کے علاقے میں کوئلے سے لوڈ متعدد گاڑیوں کو نذر آتش کرنے کو بزدلانہ فعل قرار دیا اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام کے جان ومال کی حفاظت حکومت کی…

بلوچستان کو پاکستان کا مستقبل بنانا ہے تو اس کےلئے اس کا حق بھی دینا ہوگا، میر قدوس بزنجو

کوئٹہ (این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی اسمبلی سے۔ مالی سال 2023-24کے بجٹ کے پاس ہونے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے صوبے کے عوام ارکان صوبائی اسمبلی اور محکمہ خزانہ اور پی اینڈ ڈی کو مبارکباد پیش کی ہے اپنے ایک بیان میں…

تربت میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ

تربت  ناصرآباد میں فورسز کی پوسٹ پر راکٹ فائر، نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقہ ناصرآباد میں نامعلوم سمت سے ایک راکٹ فائر کیا گیا جو زوردار دھماکہ سے آرمی پوسٹ سے کچھ فاصلے پر گر کر پھٹ گیا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جویریہ اور سعود قاسمی کی میدان عرفہ میں فریضہ حج کی ادائیگی

مکہ المکرمہ: پاکستانی اداکارہ جویریہ اپنے شوہر اداکار سعود قاسمی کے ساتھ فریضہ حج ادا کرنے کیلئے مکہ المکرمہ میں موجود ہیں اور انہوں نے اپنے روحانی سفر کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔  جویریہ سعود نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ…

ہریتھک روشن کو نئی فلم ’فائٹر‘ کی تصویر پر ٹرولنگ کا سامنا

ویب ڈیسک: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ایکشن تھرلر فلم ’فائٹر‘ کی ایک جھلک شیئر کی جسے پر انہیں ٹرولنگ کا سامنا ہے۔  تصویر میں اداکار کا سیاہ عکس دیکھا جاسکتا ہے اور وہ دو فائٹر ایئر کرافٹ طیاروں کے درمیان کھڑے…

ورلڈکپ شیڈول کا اعلان ہوگیا؛ پاک بھارت میچ کب ہوگا

بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے شروع ہوگا، پاکستان ورلڈکپ میں اپنے سفر کا آغاز 6 اکتوبر کو…

ساف فٹبال چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی، آخری میچ میں بھی شکست

نئی دہلی: بھارت میں منعقد ہونے والی ساف فٹبال چیمپئن شپ میں قومی ٹیم بدترین کارکردگی کے باعث اپنا آخری میچ بھی ہار گئی۔ ساف فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم فتح کا مزا نہ چکھ پائی، تیسرے اور آخری میچ میں نیپال نے 1-0 سے شکست دیدی۔ فیصلہ…

اللہ کا حکم ہے تمام مسلمان متحد ہو کر رہیں، خطبہ حج

مکہ المکرمہ: شیخ یوسف بن محمد سعید نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو متحد ہوکر رہنے کا حکم دیا ہے اور فرقہ فرقہ ہونے سے منع فرمایا ہے، تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ متحد ہوجائیں۔ یہ بات انہوں نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج…

بغاوت ناکام بنانے اور خانہ جنگی کے خطرے کو کچلنے پر پوٹن کا روسی فوج کیلیے پیغام

 ماسکو: ولادی میر پوتن نے ویگنر گروپ کی 24 گھنٹے کی بغاوت کے بعد ’خانہ جنگی‘ کے خطرے کو کچلنے پر روسی فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی ایوانِ صدر کریملن میں خطاب کرتے ہوئے پوٹن نے فوج، سکیورٹی فورسز اور نیشنل گارڈ…