چاغی میں محمد حسنی قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم، 5 افراد زخمی

0

چاغی (یواین اے) چاغی بازار زمیندار چوک میں محمد حسنی قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم 5افراد شدید زخمی ہوئے تفصیلات کے مطابق چاغی بازار زمیندار چوک میں محمد حسنی قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم سے 5افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں آر ایچ سی چاغی میں طبی امداد دینے کے بعد دالبندین ریفر کردیا گیا مزید تفتیش چاغی انتظامیہ کررہی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.