Daily Archives

June 21, 2023

پیپلزپارٹی کے اچھے دن شروع ہونے والے ہیں، بلاول بھٹو

  کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے اچھے دن شروع ہونے والے ہیں، ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ غربت، مہنگائی اور بے روزگاری سے ہے۔ لیاری میں قائم ککری اسپورٹس کمپلیکس کی…

مویشی منڈی میں 3 سینگوں اور 4 کان والے غیرملکی بیل کی دھوم

کراچی کی مویشی منڈی میں 3 سینگوں اور 4 کان والا اسپین سے درآمد کیا جانے والا بیل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔  بیل کے دونوں سینگوں کے درمیان ایک سینگ ابھرا ہوا ہے جبکہ دونوں کانوں کے اوپری حصے میں اضافی کان ہیں۔ بیل کے مالک نے بتایا کہ…

بلوچستان ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی پر سنگین غداری کیس سماعت کیلیے مقرر

 کوئٹہ: چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سنگین غداری کیس بلوچستان ہائیکورٹ میں کیس سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا۔ چیف جسٹس نعیم اختر افغان و جسٹس محمد نواز رانا پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سنگین غداری مقدمے کیس کی تاریخ دے دی۔ عدالت نے سنگین غداری…

وزیراعظم فرانس پہنچ گئے، ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف فرانس پہنچ گئے، جہاں ان کی’’ نیوگلوبل فنانشل پیکٹ‘‘ کے حوالے سے 22 اور 23 جون کو پیرس میں ہونے والی سربراہی کانفرنس میں آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ پیرس ایئر…

اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ پر بینک تعطیلات کا اعلان کردیا

  کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی و مائیکرو فنانس بینکس 29 اور 30 جون کو بند رہیں گے۔ اعلامیے کے…

ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

  کراچی: گھریلو تشدد سے متعلق متنازع بیان پر ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا جس کے بعد انہوں نے معافی مانگ لی ہے۔ معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوینسر کنول آفتاب نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ سوال…

عمران ہاشمی کو ساری آیات یاد ہیں اور وہ اچھا باعمل مسلمان ہے، حمیمہ ملک

  کراچی: بالی ووڈ انڈسٹری میں کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک نے کہا ہے کہ عمران ہاشمی اچھا اور باعمل مسلمان ہے، پاکستانیوں نے تنقید کر کر کے اُس کے سارے گناہ دھو دیے ہیں۔ یوٹیوب پر دئے گئے ایک انٹرویو میں حمیمہ ملک نے کہا کہ…

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز: پاکستان نے مزید 2 گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت لیا

برلن: اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں پاکستان نے مزید دو گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت لیا۔ اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں پہلی بار ورلڈ گیمز میں حصہ لینے والے عثمان قمر نے 5 کلومیٹر روڈ ریس کا فاصلہ 7 منٹ 21.59 سیکنڈ میں مکمل کر…

ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں بابر اور شاہین آفریدی شامل

 دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے  ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی رینکنگ کا اعلان کردیا، بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔  آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ کھلاڑیوں  کی عالمی درجہ بندی میں انگلینڈ کے جو روٹ  پہلے نمبر…

ہونڈوراس کی جیل میں خواتین قیدیوں کی ہنگامہ آرائی؛ 48 ہلاک

ٹیگوسیگلپا: مرکزی امریکی ملک ہونڈوراس کی خواتین کی جیل میں ہنگامہ آرائی میں کم از کم 48 افراد ہلاک ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہونڈوراس کی خواتین کی جیل میں دو حریف گروپوں کی درمیان ہونے والے جھگڑے نے شدت اختیار کرلی۔ ایک سیل کو…