Daily Archives

June 23, 2023

سویلین کا فوجی ٹرائل؛ جسٹس قاضی فائزعیسٰی کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا

 اسلام آباد: سویلین کے ملٹری ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر 9 رکنی لارجر بینچ معاملے پر نئی پیش رفت سامنے آئی ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی جانب سے 9 رکنی…

میں ن لیگ کو دھوکا نہیں دوں گا، آصف علی زرداری

 لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مجھے کسی نے دھوکا نہیں دیا، میں ن لیگ کو دھوکا نہیں دوں گا۔  اپٹما اجلاس میں خطاب کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا پاکستان گولڈن باسکٹ ہے، اللہ نے پاکستان کو بے…

شہریوں کے بینک اکاؤنٹس سے آن لائن کروڑوں روپے نکلوانے والا گینگ گرفتار

 لاہور: ایف آئی اے نے شہریوں کے بینک اکاؤنٹس سے آن لائن کروڑوں روپے نکلوانے والا گینگ گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل گوجرانوالہ  نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کے بینک اکاؤنٹس سے آن لائن  کروڑوں روپے…

آذربائیجان ایئرلائنز کو باکو سے تین شہروں تک فلائٹ آپریشنز کی اجازت دینے کا فیصلہ

  کراچی: آذربائیجان ایئر لائنز (AZAL) کو باکو سے لاہور ،کراچی اور اسلام آباد فلائٹ آپریشنز کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق وفاقی وزیرِ ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات…

ہتک عزت کیس: خواتین کسی پر بھی جھوٹے اور سنگین الزامات عائد کرسکتی ہیں، میشا شفیع

 لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کی طرف سے ہتک عزت کے کیس کا سامنا کرنے والی گلوکارہ میشا شفیع نے عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ خواتین عوام کے سامنے جھوٹ بول سکتی ہیں اور وہ کسی کے خلاف بھی سنگین جھوٹے الزامات لگاسکتی ہیں۔…

پاکستان کی فینٹیسی فلم ’عمر وعیار : اے نیو بگننگ‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

  کراچی: پاکستان کی فینٹیسی فلم ’عمر وعیار : اے نیو بگننگ‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔  مشہور کردار عمرو عیار کی جادو بھری دنیا کو رنگ بھرنے کیلئے عثمان مختار، صنم سعید، علی کاظمی، عدنان صدیقی، سیمی راحیل، منظر اور دیگر فنکار شامل…

ایشین چیمپئنز شپ، قومی ہاکی فیڈریشن نے حکومت سے بھارت جانے کی اجازت مانگ لی

 لاہور: بھارت میں منعقد ہونے والی ایشین ہاکی چیمپینز شپ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے وفاقی حکومت سے این او سی کے لئے درخواست دے دی۔ وفاقی حکومت کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد قومی ہاکی ٹیم اپنی قسمت آزمانے کے لئے بھارت جائے گی۔…

اسپیشل اولمپکس؛ پاکستان نے ایک طلائی اورچاندی کا تمغہ حاصل کرلیا

برلن: جرمنی میں جاری اسپیشل اولمپکس  میں پاکستانی کھلاڑیوں نے بیڈمنٹن  کے ویمنز ڈبلزیونیفائیڈ ایونٹ میں طلائی اور مینز ڈبل ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے فائزہ  ناصر اور ناہین خان پر مشتمل جوڑی نے میسی برلن میں…

قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا دی جائے گی، پیوٹن

 ماسکو: روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ جو بھی قرآن کو جلانے کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنی ہوگی۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی TASS کے مطابق پوٹن نے کہا ہے کہ جو بھی قرآن کو نذر آتش کرے گا،…

مسجد الحرام؛ ماہِ ذی الحج کے پہلے جمعے میں17 لاکھ عازمین کی شرکت

مکہ معظمہ: ذی الحج کے پہلے جمعے مسجد الحرام میں 17 لاکھ سے زائد عازمین حج نے نماز ادا کی جس کی امامت شیخ اسامہ نے کی۔    سعودی میڈیا کے مطابق ذی الحج کے پہلے جمعے کو سفید احرام میں ملبوس عازمین حج نے نماز جمعہ ادا کی۔ یہ روح پرور منظر براہ…