Daily Archives

June 1, 2023

پاکستان آئی ایم ایف سے نیا بیل آؤٹ حاصل کرنے کا خواہش مند

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان ایک نیا بیل آؤٹ پروگرام حاصل کرنے کا خواہش مند ہے، دوسری طرف اسلام آباد نے اپنے سیاسی معاملات میں مداخلت پر آئی ایم ایف کو تنقید کا نشانہ بھی…

کالا جادو کرنیوالے باپ نے اپنے 11 سالہ بیٹے کو گلا کاٹ کرقتل کردیا

 لاہور: جادو اور کالا علم کرنے والے شقی القلب شخص نے اپنے ہی 11 سالہ بیٹے کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ گوالمنڈی پولیس نے والدہ کی مدعیت میں 11 سالہ اذان کے بیٹے کے اغوا کا مقدمہ درج کیا، جس میں بیان دیا گیا تھا کہ اپنے بیٹے کو اسکول پرھنے کے…

ق لیگ کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں خارج کرنے کی استدعا

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ق نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستیں خارج کرنے کی استدعا کردی۔ عدالت عظمیٰ میں مسلم لیگ ق کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایکٹ سے عدلیہ کی آزادی میں…

خدیجہ شاہ کے والد اور شوہر کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں، حکومت

حکومت نے عدالت میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے والد اور شوہر کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں۔  سابق وزیر خزانہ سید سلمان علی شاہ اور ان کی فیملی کے خلاف مقدمات کی تفصیل کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ…

اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا 94 برس کی عمر میں چل بسے

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ کے نانا 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالیہ کے نانا نریندرناتھ رازدان پھیپڑوں کے انفیکشن میں مبتلا تھے۔ انفیکشن بگڑنے کی وجہ سے بریچ کیڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا…

پاکستان رواں سال ایشیاکپ میں شرکت نہیں کرے گا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال ایشیاکپ میں شرکت نہیں کریگی۔ دی ٹیلی گراف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ کی موجودگی اور…

جونئیر ہاکی ایشیاکپ؛ فائنل کیلئے کوالیفائی کرنیوالی ٹیم ڈیلی الاؤنس سے محروم

بھارت کے خلاف جونئیر ہاکی ایشیاکپ کا فائنل کھیلنے والی قومی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے بھی محروم ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جونئیر ہاکی ایشیاکپ میں ناقابلِ شکست رہنے والی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو یومیہ 100 ڈالر ملنا تھے تاہم فنڈز…

بھارتی فضائیہ کا طیارہ دوران پرواز گرکرتباہ

cنئی دہلی. بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ دوران پرواز گرکرتباہ ہوگیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیرفورس کا تربیتی طیارہ جمعرات کے روز ریاست کرناٹکا کے علاقے سورتی میں گرکرتباہ ہوا۔جس دوران حادثہ پیش آیا اس وقت طیارہ معمول کی تربیتی پروازپر…

’ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی آنکھوں میں بار بار آنسو آرہے تھے اور بار بار کہہ رہی تھی کہ ۔ ۔ ۔‘ سینیٹر…

نیویارک  امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن فوزیہ صدیقی کی دوسری ملاقات ہوئی ہے۔سینیٹر مشتاق احمدکے مطابق عافیہ سےگفتگو مکمل ریکارڈ ہو رہی تھی، عافیہ صدیقی کی صحت کمزور اور بار بار آنکھوں میں آنسو آتے رہے، عافیہ صدیقی کے سامنے…