Daily Archives

June 24, 2023

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد درانی نے کون سا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرا دیا؟ جانئے

اسلام آباد  ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد درانی نے احسن قدم اٹھاتے ہوئے قیمتی تحفہ توشہ خانے میں جمع کرا دیا۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کو سعودی مجلس شوریٰ کے چیئرمین سے تحفے میں ملی قیمتی گھڑی ملی تھی جو انہوں نے توشہ خانہ میں جمع کرا دی۔ واضح…

بھارتی فوج کی معصوم کشمیری چرواہوں پر بلااشتعال فائرنگ،1 شہید ، 2 زخمی

راولپنڈی پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فوج نے ستوال سیکٹر میں معصوم کشمیری چرواہوں پر بلااشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں1 شہری شہید اور2 زخمی ہو گئے ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آج…

ہائے گرمی ۔۔۔عوام لوڈ شیڈنگ سے بلبلا اٹھے ، بجلی کابحران شدید،شارٹ فال کتنا ہو گیا ؟ جانیے

اسلام آباد   جسے دیکھو ہائے گرمی ۔۔۔ہائے گرمی کہہ رہا ہے ۔ عوام لوڈ شیڈنگ سے نڈھال ہو چکے ہیں جبکہ بجلی کا بحران ملک بھر میں شدت اختیار کر گیا ہے  شارٹ فال 6000 میگا واٹ سے تجاوز کرچکا ہے  جس کے باعث بڑے شہروں میں 8 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ…

درباروں کے گدی نشینوں اور سجادہ نشینوں کا جناح ہاؤس کا دورہ ،شر پسندوں کو عبرتناک سزائیں دینے کا…

لاہور  ملک بھر کے درباروں کے گدی نشینوں اور سجادہ نشینوں نےجناح ہاؤس کا دورہ کیا ،وفد کی قیادت سجادہ نشین آستانہ عالیہ کوٹ مٹھن شریف خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ نے کی۔وفد میں پیر سید حسنین محبوب گیلانی،خواجہ اسرار الحق نظامی،پیر سید علی…

سپیشل ورلڈ اولمپکس گیمز : پاکستان نے مزید کتنے گولڈمیڈل جیت لئے؟ جان کر سب کا سر فخر سے بلند ہوجائے

برلن سپیشل ورلڈ اولمپکس گیمز میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ، مزید دو گولڈ میڈلز جیت لیے۔ پاکستان کے محمد لقمان نے سپیشل ورلڈ گیمز ایتھلیٹکس کی 100 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا، محمد لقمان نے 100 میٹر ریس کا فاصلہ 15.21 سیکنڈ میں…

ورلڈ کپ 2023ء کوالیفائرز: زمبابوے نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

ہرارے آئی سی سی  کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر میں زمبابوے نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ ہرارے میں زمبابوے نے دو مرتبہ کے چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز کی دعوت پر میزبان زمبابوے نے بیٹنگ شروع کی تو سکندر رضا نے 68 رنز…

بھارت: پولیس کے مدد سے انکار پر ریپ کا شکار دلت لڑکی نے خودکشی کرلی

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک 17 سالہ دلت لڑکی نے جنسی زیادتی پر پولیس کے مجرمانہ رویے سے مایوس ہوکر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع بارہ بنکی میں 17 سالہ لڑکی نے اس وقت پھانسی کا پھندا لگا کر خودکشی کرلی جب پولیس نے اس کے خاندان…

روس میں فوجی بغاوت کا خطرہ ٹل گیا، باغی گروپ کے سربراہ کا اہلکاروں کو واپس جانے کا حکم

 ماسکو: بیلا روس کے صدر کی مفاہمتی کی کوششیں رنگ لے آئیں جس کے بعد باغی گروپ کے سربراہ نے اپنے اہلکاروں کو واپس یوکرین جانے کا حکم دیتے ہوئے ماسکو کی جانب پیش قدمی روکنے کا اعلان کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق بیلا روس کے صدر نے روسی قیادت…