Daily Archives

June 2, 2023

اوگرا نے گیس کی قیمت میں 50 فیصد تک ہوشربا اضافے کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کی آمدن بڑھانے کے لیے قیمت میں پچاس فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔ اوگرا نے سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی ریونیو ضروریات پوری کرنے کی منظوری دیتے ہوئے صارفین…

ایڈووکیٹ جبران ناصر گھر پہنچ گئے

  کراچی: معروف سماجی رہنما اور وکیل ایڈوکیٹ جبران ناصر گھر واپس پہنچ گئے انہیں ایک روز قبل ڈیفنس کے علاقے 26 اسٹریٹ توحید کمرشل کے قریب سے ویگو گاڑی میں سوار نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔ اس حوالے سے جبران ناصر کی اہلیہ منشا پاشا کا ایک…

اللہ تعالیٰ پاکستان کو2017 والی ڈگر پر لے جائے، نواز شریف

  لندن: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو 2017 ڈگر پر واپس لے آئے کیونکہ وہ بہت اچھا پاکستان تھا۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف کی لندن میں کارکنان اور پاکستان سے آنے والی شخصیات سے ملاقاتیں…

9 مئی واقعات؛ سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی میں مذمتی قرارداد منظور

 اسلام آباد: سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی میں9 مئی واقعات کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔   سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے تمام نجی اور سرکاری اداروں کو انٹرنل ہراسمنٹ کمیٹی بنانے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ موٴثر کمیٹی نا…

وزیراعظم نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے، احسن اقبال

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی ہے۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ وزارت خزانہ نے 700 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کی تجویز دی…