9 مئی: کسی کو سزائے موت نہیں ہوگی، ملزمان وکیل بھی کرسکیں گے، حکومت کی یقین دہانی
اسلام آباد: حکومت نے سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ نو مئی کے ملزمان کو فوجی عدالت سے سزائے موت نہیں دی جائیگی اور انہیں وکیل مقرر کرنے کا موقع دیا جائیگا، اس یقین دہانی پر عدالت نے آئندہ سماعت تک فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کی…
