اہم خبریںبلوچستان

تربت میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ

تربت  ناصرآباد میں فورسز کی پوسٹ پر راکٹ فائر، نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقہ ناصرآباد میں نامعلوم سمت سے ایک راکٹ فائر کیا گیا جو زوردار دھماکہ سے آرمی پوسٹ سے کچھ فاصلے پر گر کر پھٹ گیا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button