نئی دہلی: بھارت کے اعلی برآمدی فروغ گروپ کا کہنا ہے کہ بھارت کا چینی اشیا کی درآمدات پر بہت زیادہ انحصار ہونے کی وجہ سے چینی اشیا کا بائیکاٹ کرنا قابل عمل نہیں
لاہور: وزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے خواجہ آصف کو اسامہ بن لادن کے معاملے پر مناظرے کا چیلنج کردیا ۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ خواجہ آصف عمران خان پر اسامہ بن لادن کے حوالے سے تنقید کرنے سے پہلے…
اسلام آباد: سوئس بینکوں میں پاکستانی شہریوں کی رکھی گئی دولت 2019ء میں مزید53فیصد گرکر377ملین ڈالر تک رہ گئی۔ سوئٹزر لینڈ دولت چھپانے کیلئے پاکستانیوں کاپسندیدہ ٹھکانہ نہیں رہا۔ سوئس نیشنل بینک کی سالانہ رپورٹ کے مطابق یہاں کے بینکوں میں…
اسلام آباد : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 15 جولائی سے تعلیمی ادارے کھولنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شفقت محمود نے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے 15 جولائی سے کھولنے کی…
نوشکی: نوشکی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا ۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کی علی الصبح محمد اسماعیل نامی موٹرسائیکل سوارقومی شاہراہ پر اسٹیشن کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا جس کی نعش کو سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں…
پشین : ڈپٹی کمشنر پشین قائم خان لا شاری نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے عوام کا معیار زندگی میں بہتری آنے کے علاوہ اُن کے مسائل بھی کسی حد تک کم ہونگے