جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سابق صدر آصف زرداری پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس سابق صدر آصف زرداری پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی جس کے باعث احتساب عدالت نے اب ویڈیو لنک کے ذریعے 6 جولائی کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔
