Daily Archives

February 26, 2020

شہبازشریف کی بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام، مذہبی مقامات کی بے حرمتی کی شدید مذمت

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام، مذہبی مقامات کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مودی نے گجرات کی تاریخ دلی میں دہرائی،حکومت پاکستان معاملہ اقوام…

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں کرکٹ کا میدان (آج) سجے گا اس سلسلے میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اندر اور اطراف میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ،پولیس کے ساتھ پاک فوج کے جوان سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے ۔