بی آر ٹی منصوبہ، سابق وزرائے اعلیٰ شہباز شریف اور پرویز خٹک کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ چھڑ گئی
اسلام آباد (این این آئی)پشاور کے بی آر ٹی منصوبے سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ چھڑ گئی ہے
