عمران خان کی خواہش ہے کہ چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے، شہریار آفریدی کی ویڈیو وائرل ہوگئی
پشاور (این این آئی)وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے وادی تیراہ میں چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے۔
