Daily Archives

February 25, 2020

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کی بجلی نادہندگا ن اورغیرقانونی کنکشنز کے خلاف کارروائیاں جاری

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کی بجلی نادہندگا ن اورغیرقانونی کنکشنز کے خلاف کارروائیاں جاری ہے جس کے تحت نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنے کے ساتھ ساتھ غیرقانونی اورخودساختہ برقی کنکشنزکے خلاف بھی قانونی کارروائی عمل…

کرپشن کے تدارک اور کرپٹ عناصر کی نشاندہی میں عوام کا تعاون ناگزیر ہے، ڈی جی نیب بلوچستان

کوئٹہ (این این آئی) ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو بلوچستان فرمان خان جمعرات کودن 2 سے 3 بجے کے درمیان کرپشن سے متعلق عوامی شکایات کی شنوائی کے لئے کھلی کچہری لگائیں گے۔

ہرنائی اور نصیر آباد میںسکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفساد کے تحت دومختلف کارروائیاں ،کا لعدم…

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور نصیر آباد میںسکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفساد کے تحت دومختلف کاروائیاں کا لعدم تنظیموں کے اہم کمانڈر سمیت تین دہشتگرد ہلاک اسلحہ و بارودی مواد برآمد، سکیورٹی فورسز ذرائع

شہبازشریف کا شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت پر اظہار تشکر

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاہے کہ اللہ تعالی کا کرم اور شکر ہے

ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی ضمانت منظور

 اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال جبکہ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت منظور کرلی۔