Daily Archives

February 24, 2020

بلوچستان اسمبلی ،اپوزیشن کا محکمہ داخلہ و قبائلی امور کی خالی آسامیوں کو فروخت کرنے کا الزام

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے محکمہ داخلہ و قبائلی امور کی خالی آسامیوں کو فروخت کرنے کا الزام،  حکومت اور اپوزیشن اراکین کے درمیان تندو تیز جملوں کا تبالہ اجلاس موخر کرنا پڑ گیا

اپوزیشن کی جانب سے حکومتی پالیسیوں اور کارکردگی پر تنقید حقائق کے برعکس ہے، جام کما ل خان

کوئٹہ (این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کما ل خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے حکومتی پالیسیوں اور کارکردگی پر تنقید حقائق کے برعکس ہے،18ماہ میں اپوزیشن آدھے صفحے پر بھی ہماری پالیسی میںخامیاں نہیں لاسکی

حکومت مزدوروں کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ،گرفتاریاں مسئلے کا حل نہیں،گرفتار مزدوروں کو فوری…

کو ئٹہ( این این آئی)بلوچستان لیبر فیڈریشن کے رہنمائو ں خان زمان قاسم خان بشیر احمد نورالدین بگٹی معروف آزاد وحید خان سیف اللہ عابد بٹ حمید چراغ افضل محمد اور دیگر نے بلوچستان اسمبلی کے سامنے پر امن احتجاج کرنیوالے بی ایم سی ملازمین…

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ، وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے بریفنگ دی

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ٹیکنالوجی پر مبنی مصنوعات کی ملکی سطح پر پیداوار اور برآمدات میں اضافے کے حوالے سے وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  کی تجاویز کو سراہتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ حکومت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ…

ماضی میں بجلی خریداری کے معاہدوں پر ازسر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے،وفاقی وزیر توانائی

 اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہاہے کہ ماضی میں بجلی خریداری کے معاہدوں پر ازسر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے،ملک کی ضروریات پوری کرنے کیلئے قابل تجدید توانائی پر توجہ دی جا رہی ہے،تھر کوئلہ سے بجلی پیداوار بڑھائیں…

دوہری شہریت معاملہ ،وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے…

 اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں دہری شہریت چھپانے پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔

آئی جی اسلام آباد کی پی ایس ایل کے میچز کے دوران اسلام آباد پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے سخت ترین…

اسلام آباد(این این آئی)آئی جی اسلام آباد نے پی ایس ایل کے میچز کے دوران اسلام آباد پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات اور چوکس رہنے کی ہدایت کی ۔

اسلا م آباد ہائیکورٹ،سوشل میڈیا رولز 2020 فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد،فریقین سے جواب طلب

 اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا رولز 2020 کو فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا ۔پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین کے خلاف کیس…

’’تمہی نے درد دیا کیا تمہیں دوا دو گے‘‘فردوس عاشق اعوان کا شہباز شریف کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قوم کے بچوں کے وسائل پر ڈاکہ ڈالنے والے عدالت سے چھٹی لے کر بیرون ملک اولاد کے وسائل بڑھانے میں مصروف ہیں،