اہم خبریںپاکستان

دوہری شہریت معاملہ ،وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

 اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں دہری شہریت چھپانے پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔ پیر کو جسٹس عامر فاروق کی رخصت ہونے پر تمام کیسسز بغیر کارروائی منسوخ کی گئی ۔ وکیل نے کہاکہ دوہزار اٹھارہ الیکشن میں فیصل واڈا کا الیکشن کمیشن میں جمع کروایا گیا بیان حلفی درست نہیں۔یاد رہے کہ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پیر کو دلائل طلب کر لیے تھے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button