اسلام آباد(این این آئی)جرمنی کے پاکستان میں سفیر برن ہارڈ سکلیگ ہیک نے وزیر ریلوے شیخ رشید سے ملاقات کی جس میں پاکستان ریلوے میں جاری ترقیاتی منصوبوں بالخصوص کراچی پشاور مین لائین ون منصوبے پر بات چیت کی گئی
اسلام آباد(این این آئی) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے برونائی دارالسلام کی اعلی عسکری قیادت بشمول رائل آرمڈ فورسز کمانڈر اور لینڈ فورس کمانڈر سے الگ الگ ملاقاتیں کیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام کا پیسہ اے ٹی ایم کھا گئی ہے اور حکومت میں جو مرضی تبدیلی لے آئیں اب بہتری نہیں آئے گی
پتراجایا (این این آئی) پاکستان اور ملائیشیا نے تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے باقاعدگی کیساتھ بات چیت کی ضرورت ، تمام سطح پر وفود کے تبادلوں اور دوروں پر اتفاق کیا ہے
کھڈیاں خاص (این این آئی)معروف اداکار و ماڈل دانش خان نے ایک ملاقات کے دوران بتایاکہ ان دنوں ٹی و ی کمرشلز میں کام کررہاہوں جیسے ہی کوٗی سیریل ملا تو اس میں بھی اپنا آپ منوائوں گا۔