Daily Archives

February 4, 2020

اسلامی تعاون تنظیم نے امریکی صدر کا مشرقِ اوسط امن منصوبہ مسترد کردیا

جدہ (این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیش کردہ مشرقِ اوسط امن منصوبہ مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطین میں امن اور سلامتی فلسطینیوں سمیت تمام فریقوں کی منظوری کے بغیر ممکن نہیں

شامی جنگجوئوں سے لڑائی میں ایران کی القدس فورس کے سینئر کمانڈر ہلاک

تہران (این این آئی )ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک فوجی کارروائیوں کی ذمے دار القدس فورس کے ایک سینئر کمانڈراصغرپاشاپور شام کے شمال مغربی صوبہ حلب میں اسد مخالف فورسز کے ساتھ لڑائی میں ہلاک ہوگئے ۔

ہم سب کو پاکستانی ہوکر سوچنا اور تمام مذاہب وفرقوں کااحترام کرنا ہوگا ‘شہریار آفریدی

کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ یورنیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکناکوجی میں علامہ اقبال اوپن یورنیورسٹی کے تعاون سے محکمہ مال،پولیس اور منتخب بلدیاتی نمائندوں کے لئے دوروزہ ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا،مہمان خصوصی وفاقی وزیربرائے سیفران شہریارآفریدی تھے اس…

وزیراعظم عمران خان کا کوالا لمپور کا دورہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کوالا لمپور کا دورہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔