قلات(این این آئی) قلات کی سب تحصیل جوہان کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملوں میں تیزی آگئی ٹڈی دل کے حملوں میں گندم زیرہ سمیت دیگر فصلوں کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں
پنجگور ( این این آئی) ممنوعہ اشیاء کے خلاف ایف سی بلوچستان کے بڑی کامیاب کارروائی معمول کی چیکنگ کے دوران جھاو ناکہ پرایف سی بلوچستان آواران ملیشیا نے 1364 کلوگرام سپاری اور ایک عدد گاڑی Toyota Premio اپنے قبضے میں لے کر کسٹم حکام گڈانی…
کوئٹہ( این این آئی) سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کوئٹہ ڈویژن میران بلوچ نے آر ٹی اے اور ٹریفک پولیس کے عملہ کے ہمراہ ائیرپورٹ روڈ طور ناصر کراس پر غیر قانونی رکشوں، نان کسٹم پیڈ، بغیر پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹ کی عدم موجودگی
کوئٹہ( این این آئی)ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو بلوچستان فرمان اللہ خان (آج)جمعرات کو27 فروری کودن 2 سے 3 بجے کے درمیان کرپشن سے متعلق عوامی شکایات کی شنوائی کے لئے کھلی کچہری لگائیں گے۔
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے بھارت میں ہونے والے فسادات میں مسلمانوں کو نشانہ بنائے جانے پر عالمی برداری سے لازمی ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں مقیم 200 ملین (20 کروڑ) مسلمان نشانے پر ہیں،
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ صدر ٹرمپ کابیان پاکستان کو دہشت گردی سے جوڑنے کی مذموم بھارتی کوشش پر کاری ضرب ہے
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارتی دارالحکومت دہلی میں دس سے زیادہ اموات ہو چکی ، کشیدہ صورتحال کا دنیا کو فوری نوٹس لینا چاہیے