Daily Archives

February 29, 2020

افغان امن عمل،تمام فریقین معاہدے کی پاسداری کریں گے، اشرف غنی

کابل (این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے تاریخی معاہدے کے حوالے سے کہا ہے کہ تمام فریقین اس معاہدے کی پاسداری کریں گی۔کابل میں چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ اور دیگر حکام کے ہمرا پریس…

دہلی فسادات،عالمی برادری مداخلت نہیں کرتی تو ایسے واقعات دنیا کیلئے تباہ کن ہوں گے، وزیر اعظم عمران…

 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مذہبی فسادات پر عالمی برادری کو مداخلت کا کہتے ہوئے پیش گوئی کی ہے کہ جب تک عالمی برادری مداخلت نہیں کرتی ایسے واقعات نہ صرف خطے بلکہ دنیا کے لیے بھی…

تفتان،15 روز سے پاکستان ہاؤس میں موجود تمام زائرین کلیئر قرار

تفتان(این این آئی) محکمہ صحت نے ایران سے آنے والے 252 زائرین کو 15 روز پاکستان ہاؤس میں رکھنے کے بعد ان کی اسکریننگ مکمل کرکے سب کو کلیئر قرار دیدیا۔لیویز حکام کے مطابق ایران سے آنے والے تمام 252 زائرین کو 15 دنوں سے پاکستان ہاؤس میں…

پاک ،ایران سرحد عارضی طور پر کھول دی گئی، 300 پاکستانیوں کی واپسی شروع

تفتان (این این آئی)اسسٹنٹ کمشنر تفتان نجیب اللہ قمبرانی نے تصدیق کی ہے کہ پاک۔ ایران سرحد عارضی طور پر کھول دی گئی ہے جس کے بعد ایران میں پھنسے تقریباً 300 پاکستانیوں کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔